نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمپیئن شپ فائنل کے مہمان خصوصی سعید احمدہونگے

52

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) یوم آزادی 10 نیشنل بینک رینکنگ اسنو کر چمپیئن شپ کے فائنل میں جوآج نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پرکھیلا جائے گا اس کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صد ر سعید احمد ہونگے اور انعامات تقسیم کرینگے۔دریں اثنا اس موقع پر ایس کیوجی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک ،اقبال قاسم اور دیگر موجود ہونگے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ