جان پیئرز اور کونٹی نین نے راجرز کپ ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی

30

مونٹریال(جسارت نیوز) جان پیئرز اور ہنری کونٹی نین نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی۔ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں آسٹریلوی کھلاڑی جان پیئرز اور ان کے فن لینڈ کے جوڑی دار فاتح رہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ