اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیل سٹین اور شان پولاک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

28

لارڈز(جسار ت نیوز)مایہ ناز انگلش فاسٹ ببلرا سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقن بولرز ڈیل اسٹین اور شان پولاک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح براڈ زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز کی فہرست میں دسویں نمبر پر آ گئے ہیں، انہوں نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں چیتشور پوجارا اور اجنکیا راہانے کو آؤٹ کر کے اسٹین اور پولاک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑا، سٹین اور پولاک نے مشترکہ طور پر 421 وکٹیں لے رکھی تھیں، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی اعزاز متھایا مرلی دھرن کو حاصل ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ