ڈویژنل ڈائریکٹر اطلاعات حیدر آباد کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس

25

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) ڈویژنل ڈائریکٹر اطلاعات حیدر آباد زاہد مصطفی میمن کی زیر صدارت افسران و عملے کا تعزیتی اجلاس ان کے دفتر واقع شہباز بلڈنگ میں ہو، اجس میں محکمہ اطلاعات حیدر آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد شیخ کے بہنوئی مرحوم سمیع الدین شیخ کی اچانک وفات پر افسوس کا اظہار کیا گیا اوردعا کی گئی کہ رب تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر کی توفیق دے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ