سپلا کی ناظم امتحانات و سیکرٹریز کے عہدوں کو ایڈہاک ازم پر چلانے کی مذمت

31

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسرفیروز الدین صدیقی نے اپنے مشترکہ بیان میں سندھ کے تعلیمی بورڈز میں ناظم امتحانات و سیکرٹریز بورڈز کے عہدوں کو مسلسل ایڈہاک ازم کی بنیادوں پر چلائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سپلا نے سیکرٹری بورڈز و یونیورسٹیز قاضی کبیر کی جانب سے حیدرآباد بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن کی جانب سے3بار استعفا پیش کیے جانے اور وزیر اعلیٰ کے استعفامنظور کیے جانے کے باوجود کام کرتے رہنے کی ہدایت کی بھی شدید مذمت کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.