14اگست کے لیے سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت

14

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے ہدایات جاری کیں کہ جشن آزادی کے موقع پر سڑکوں شاہراہوں وغیرہ پر ون ویلنگ،موٹر سائیکل پر شورکرنے والے غیر معیاری سائلنسر لگاکر چلنے اور سمندر میں نہانے والوں کے خلاف تمام ترانسدادی کارروائیوں کو یقینی بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یوم آزادی کی مناسبت سے تمام ایس ایچ اوز جملہ سیکورٹی اقدامات نا صرف اپنی نگرانی میں یقینی بنائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.