مستعفی چیئرمین بورڈ حیدرآباد تقریب میں شریک

18

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے میٹرک کے نتائج کی تقریب میں حیدر آباد بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن بطورِ مہمانِ خصوصی شریک ہوئے ۔ڈاکٹر محمد میمن نے بطور حیدر آباد بورڈ چیئرمین کے طور پر محکمہ سندھ کے ادارہ بورڈز اور جامعات سے مزید کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنا استعفا بھی پیش کردیا تھا مگر حیرت انگیز طور پر اُنہیں بطور چیئرمین تقریبات میں شریک تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.