چیئرمین بلدیہ شرقی نے تجاوزات سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا

25

کراچی( صباح نیوز) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ تجاوزات کی شکایات اب ناقابل برداشت ہیں، محکمہ انسداد تجاوزات فوری طور پر تجاوزات کے خاتمے کی حکمت عملی ترتیب دے کر پیش کرے جس میں تجاوزات دوبارہ قائم نہ ہونے دینے کے حوالے سے مربوط اور قابل عمل پالیسی نمایاں ہو، ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین انسداد تجاوزات کمیٹی بلدیہ شرقی اورنگزیب تاج اور ڈائریکٹر انسداد تجاوزات زاہد بن خلیل کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.