اسداللہ بھٹو،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ کا دینی اسکالرشعاع النبی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

24

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے دینی اسکالر شعاع النبی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ