پی ٹی وی سی کا قومی ائر لائن کے واجبات کی ادائیگی کا کوئی لینا دینا نہیں‘ ترجمان 

42

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن نے نجی نیوز چینل پر نشر ہونے والی خبر کی وضاحت کی ہے جس میں کہا گیا کہ کارپوریشن کے ذمے قومی ائرلائن کے96 ٹکٹوں کے واجبات واجب الادا ہیں جو 15 مئی کو پاک چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں منعقد ہونے والے قومی
آئیکوں گالا میں شرکت کے لیے آنے والے فنکاروں کو فراہم کیے گئے تھے۔ ان خیالات کاظہار پی ٹی وی سی نے اپنے وضاحتی بیان میں کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ