صدر ممنون کا طبی معائنہ صحت اطمینان بخش قرار

34

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے اسپتال میں معمول کا طبی معائنہ کرایا، ان کے دل کا بائی پاس ہونے کے باعث ایم آر آئی ٹیسٹ نہ ہو سکا تاہم چیک اپ کے بعد صدر مملکت واپس ایوان صدر روانہ ہوگئے۔ ڈاکٹروں نے صدر مملکت کی صحت کو اطمینان بخش قرار دیا۔ صدر مملکت ممنون حسین کی سی ڈی اے اسپتال آمد کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.