عدالت عظمیٰ میں حلقہ بندیوں سے  متعلق درخواست کی سماعت بدھ کو ہوگی

39

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰمیں مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ بدھ کو کرے گا‘ مصطفی کمال نے انتخابات سے قبل مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کو چیلنج کیا تھا۔ ہفتے کوعدالت عظمیٰ نے مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست سماعت کے لیے ؂مقرر کر دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ