تیراندازی مقابلے 14 اگست کو کھیلے جائینگے

40

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں ملک بھر میں تیر اندازی کے مقابلے 14 اگست کو کھیلے جائیں گے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ جشن آزادی کے موقع پر آرچری کے مقابلے منعقد کروانے کے لئے تمام متعلقہ صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.