***۔۔۔۔۔۔ٹنڈوالہٰیار۔۔۔۔۔۔***

38

ٹنڈوالہیار(نمائندہ جسارت) ٹنڈوالہیار کے سینئر صحافی مقامی اخبار کے نیوز ایڈیٹر اور مقامی اخبار ایمان کے سندھ کواڈینٹرر عبدالحمید عباسی کو جناح ویلیفرفاونڈیشن کراچی کی جانب سے ان کی صحافتی بہترین خدمات پر دیے جانے والے گولڈ مڈل کی خوشی میں ٹنڈوالہیار کی عباسی برادری کی جانب سے اکرام کالونی میں ان کے اعزاز میں ایک وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاض سینئر صحافی اور گولڈ میڈلیسٹ عبدالحمید عباسی اور عباسی برادری کے کامیڈمحمد رمضان عباسی تھے اس پر وقار تقریب کی میزبانی محمد عمر عباسی ،محمد حنیف عباسی، فضل عباسی، ضیاء الحق عباسی ،عمران عباسی ، محمد یوسف عباسی، محمدحسین عباسی ،محمد یعقوب عباسی،احمد عباسی،ظہرعباسی، تھے اس موقعے پر محمد حنیف عباسی محمد عمر عباسی ، فضل عباسی، ضیاء الحق عباسی ،عمران عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینئر صحافی کی صحافتی میدان میں اور سماجی میدان میں اعلی خدمات کی بنیاد پر جناح فاونڈیشن کی جانب سے دیے جانے والے گولڈ میڈل پوری عباسی قوم کے لیے اعزاز ہے کہ اس عباسی قوم کے فرزند نے اپنی بیس سالہ جہد جہد کے ذرئیے آج وہ مقام حاصل کیا ہے جس کے لیے انسان پوری زندگی وفد کر دیتا ہے آج ٹندوالہیار کی عباسی برادری کے علاوہ پاکستان سمیت سندھ میں رہنے والے عباسی اس عظیم کار ہائے پربے حد خوش ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ انھیں مزید کامیابی اور کامرانیوں سے ہمکنار کر ے تاکہ عباسی قوم کا نام ماضی کی طرح روشن ہو تا چلا جائے اس موقعے پر مہمان خاض سینئر صحافی اور گولڈ میڈلیسٹ عبدالحمید عباسی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ انعام اللہ کا دیا ہوا عظیم تحفہ ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی خدمات کیسے کے کاکام آسکے میں جو بھی کام کیا بغیر کیسی لالچ کے کیا اور مخلوق خدا کی خدمت کر کے اللہ سے انعام طلب کیا آج جناح فاونڈیشن کراچی کے صدر جناب سید تنویر صاحب نے اپنے ادارے کی جانب سے مجھے گولڈ مڈل دے میری زندگی کا خواب پورا کر دیا ہے آج کی میری یہ خوشی میں اپنے والدین ،استادوں اور اپنے قوم کے نوجوانوں کے نام کر تا ہو ں اور میں عباسی برادری کے لوگوں سے کہو گا کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور آراستہ کریں آج حمید عباسی کو گولڈمیڈل ملا ہے کل میری قوم کے نوجوانوں سے کیسی کو مل سکتا ہے نوجوان نسل معاشرتی برائیوں سے نکل کر ملک وقوم کے لیے اپنی توانائی صرف کریں اور انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنالیں اور بھوکو کو کھانہ کھلانے کے لیے جہد و جہد کر یں بچوں کے تعلیمی سفر میں آنے والے مسائل کے حل کے لیے علمی طور پر کام کریں اور اپنے اپنے چھوٹے بڑے اختلافات کو ختم کر کے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کا م کر یں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.