حیدر آباد، ن لیگ کے سینئر رہنما رفیق لودھی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

27

حیدرآباد(نمائندہ جسارت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رفیق لودھی کی اہلیہ طویل علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین میں لیگی رہنما وکارکنان، سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عزیز اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.