ٹنڈوالہیار، مگسی اور پتافی برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، 10افراد زخمی

30

ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت) مگسی اور پتافی برادری کے دو گروپ میں رکشے میں ٹیپ چلانے پر جھگڑا 10افراد زخمی۔ ٹنڈوالہیار تھانہ سیکشن بی کی حد میں واقعے گوٹھ عرصی پتافی میں موٹر سائیکل رکشہ میں ٹیب چلانے پر مگسی برادری اور پتافی برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا شروع ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں گروپ کی جانب سے ڈنڈواور گھوسو کا آزادانہ استعمال کے سبب 10افراد شدید زخمی ہو گیے جن میں صدام پتافی، مہر علی پتافی ،علی شیر ،طالب ،علی نواز، محمدعالم ، عبدالحمید مگسی تھے جھنں فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال ٹنڈوالہیار لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.