حیدر آباد، سندھ پبلک سروس کمیشن کے اعلامیہ

27

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) سندھ پبلک سروس کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق محکمہ صحت، حکومت سندھ میں ڈینٹل سرجن بی پی ایس 17 (میرپورخاص ڈویژن) کی اسامیوں کے لیے کمیشن کی جانب سے جولائی اور اگست 2018ء کے دوران اہل امیدواروں سے لیے گئے انٹرویوز میں ڈاکٹر درشنا کمار، ڈاکٹر بھوجو مل، ڈاکٹر جیتش کمار، ڈاکٹرپرکاش دھرمانی اور ڈاکٹر اشوک کمار کو مذکورہ اسامی کے لیے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹ www.spsc.gov.pk پر بھی موجود ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.