پنجاب موسم گرما کی تعطیلات ختم، نجی تعلیمی ادارے کھل گئے اسا تذہ اور طلبہ کی حاضری کم 

25

فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری نجی تعلیمی ادارے کھل گئے اسا تذہ اور طلباء کی حا ضری قدر کم رہی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز موسم گرما کی تعطیلات ختم صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے طلبہ اور طا لبات کی حا ضری سا تھ سا تھ اساتذہ کی حا ضری بھی کم رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ