انتخاب

79

’’قربانی کے لیے کوئی نہ کوئی بالاتر وفاداری تو بہرحال ضروری ہے اور ایک مسلمان کے لیے اگر کوئی بنیادی وفاداری ہے تو وہ صرف خدا‘رسولؐ اور ملتِ اسلام کی وفاداری ہے۔ اس وفاداری کو آپ کمزور کردیں گے تو لوگوں کے اندر لامحالہ خودغرضی اور نفسانیت ہی پیدا ہوگی اور وہ اپنی ذات کے مفاد
اور اپنی خواہشات پر کسی چیز کو قربان کردینے میں کوئی تامل نہ کریں گے۔ آپ صرف اس وفاداری کو مستحکم کرکے ہی اپنے افراد میں یہ صلاحیت پیدا کرسکتے ہیں کہ وہ حق و انصاف اور راستی پر قائم رہیں اور محض خدا کے خوف اور آخرت کی جوابدہی کے احساس کی بناء پر ایسے ناجائز فائدے اٹھانے سے رک جائیں۔‘‘
(سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ )

Print Friendly, PDF & Email
حصہ