ترکی: کرد علاحدگی پسندوں کیخلاف آپریشن جاری‘ مزید 4 جنگجو ہلاک

21

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک فوج کی جانب سے علاحدگی پسند تنظیم ’پی کے کے‘ کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترک ضلع شرناک کے قصبے بیت شباب پر ایک ڈرون حملے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فضائیہ کی مدد سے جاری آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا۔
ترکی/ آپریشن

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.