یونان: جنگلات کی آگ سے جھلسنے والی ایک اور خاتون دم توڑ گئی

23

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے سیاحتی مقام ماٹی میں 30 جولائی کو بھڑکنے والی جنگلات کی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک خاتون ہفتے کے روز اسپتال میں دم توڑ گئی۔ اس آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک زخمی ہونے والے 11 افراد اسپتال میں دم توڑ چکے ہیں، جب کہ 31 ابھی تک زیر علاج ہیں، جن میں سے 8 کی حالت نازک ہے۔
خاتون دم توڑگئی

Print Friendly, PDF & Email
حصہ