میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ نتائج کا اعلان آج ہوگا

49

کراچی(صباح نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات2018ء کے نتائج کا اعلان (آج) اتوار کو صبح11بجے کرے گا، رواں برس سیکنڈری بورڈ کراچی سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک ہوئے تھے،
عام انتخابات کے باعث نتائج کے اعلان میں معمولی تاخیر ہوئی ہے، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ہوگا۔ میٹرک سائنس گروپ کے پوزیشن ہولڈرز کے ساتھ جنرل گروپ کے پوزیشن ہولڈرز کو بھی تقریب میں مدعو کیا جائیگا۔
نتائج

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.