حامد علی سید کی ’’روشنی کوچراغ لکھاہے ‘‘ شائع ہوگئی

16

کراچی (پ ر) ابھرتا ڈوبتاسورج اور شکستہ آئینہ خانے کے بعد حامد علی سید کاتیسراحمد ونعت سلام اورمنقبت پرمشتمل شعری مجموعہ روشنی کوچراغ لکھا ہے الحمد پبلی کیشنر کے زیراہتمام کراچی سے شائع ہوگیاہے جس میں ان کی 41حمدیں‘32نعتیں 41سلام اور 18مناقب شامل اشاعت ہیں۔کتاب میں ممتاز نقاد اورشاعر شفیق احمدشفیق کاحامد علی سید کی شخصیت اورشاعری کے حوالے سے مضمون بھی شامل ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ