گاڑیوں سے بیڑی چوری کرنے کے واقعات بڑھنے لگے

20

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی بیٹری چوری کرنے والوں کا راج دکھائی دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آئے روز اسٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی بیٹری چوری کی وارداتیں عام ہو کر رہ گئی ہیں، شہر کی مشہور
مارکیٹ موتن داس میں کم عمر چور باآسانی موٹر سائیکل لے �آڑا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور کس طرح موٹر سائیکل لاک کھولتا ہے اور آسانی سے اسٹارٹ کر کے رفوچکر ہو جاتا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کا چہرا واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
بیٹری چوری

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.