محبان وطن پاکستان سیل کے تحت مذاکرہ 13اگست کوادارہ نورحق میں ہوگا

19

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محبان وطن پاکستان سیل کے تحت 13اگست بروز پیر شام 6بجے ادارہ نور حق میں ’’اسلامی پاکستان بنانے میں ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے مذاکرہ ہو گا ۔ پبلک
ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے سیکرٹری نجیب ایوبی ، محبان وطن سیل کے کنوینیر شہزاد مظہر و دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.