افغانستان،اتحادی فورسز کے فضائی  حملے میں 20 طالبان ہلاک

46

کابل(آن لائن) افغانستان میں امریکی اتحادی فورسز کے فضائی حملے میں 20 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ بغلان میں امریکی اتحادی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 20 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ