ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

81

اسلام آباد(اے پی پی)ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج) اتوارکو ہوگاجس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے ۔ اجلاس محکمہ موسمیات کی عمارت کراچی میں ہوگا۔ اس کے علاوہ زونل اورضلعی اپنے اپنے مقامات پر ہونگے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ