القرآن

59

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا مگر اکثر لوگ انکار ہی پر جمے رہے۔ اور انہوں نے کہا ’’ہم تیر ی بات نہ مانیں گے جب تک کہ تو ہمارے لیے زمین کو پھاڑ کر ایک چشمہ جاری نہ کر دے۔ یا تیرے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہو اور تو اس میں نہریں رواں کر دے‘‘۔
(نبی اسرئیل:89-91

Print Friendly, PDF & Email
حصہ