11اگست کو سال 2018ء کا آخری سورج گرہن ہو گا

47

اسلام آباد(آن لائن )11اگست کو سال 2018ء کا آخری سورج گرہن لگے گا ،ماہرین فلکیات کے مطابقسورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجکر2منٹ پر شروع ہو گا اور سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گا۔جودنیاکے مختلف حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ