انتخاب 

47

’’ملّتِ اسلامی کی عمارت دراصل اس ترتیب پر قائم ہوئی تھی کہ پہلے قرآن مجید‘ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت‘ پھر اہلِ علم و بصیرت کا اجتہاد۔ لیکن بدقسمتی سے اس ترتیب کو بالکل الٹ دیا گیا اور نئی ترتیب یوں قرار پائی کہ پہلے ایک خاص زمانے کے اہلِ علم و بصیرت کا اجتہاد‘ پھر سنتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سب سے آخر میں قرآن۔۔۔ یہی نئی ترتیب اس جمود کی ذمہ دار ہے۔۔۔ جس نے اسلام کو ایک ساکن و غیر متحرک چیز بنادیا ہے۔‘‘
(سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ )

Print Friendly, PDF & Email
حصہ