الیکشن ڈے 2018۔۔۔ صحافیوں نے کیا دیکھا

181

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیر اہتمام پیر 6 اگست سہ پہر ڈھائی بجے کراچی پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے سیمنار سے سینئر صحافی 25 جولائی 2018 کو ہونے والے الیکشن کے دوران فرائض کی انجام دہی کے دوران پیش آنے والے واقعات اور اپنے تجربات سے شرکاء کو آگاہ کریں گے۔

سیمنار سے مختلف سیاسیی و مذہبی جماعتوں کے رہنماء اظہار خیال کریں گے۔

الیکشن والے دن صحافیوں کو پیش آنے والی مشکلات سے صحافی تحریری طور پر اپنے تجربات سے آگاہ کرسکتے ہیں ،جس کو بعد میں شائع کیا جائے گا۔
اپنی تحریر اور تصاویر اپنے نام اور ادارے کے نام کے ساتھ اس نمبر پر واٹس ایپ اور ای میل کرسکتے ہیں۔

واٹس ایپ 03360310730
ای میل ایڈریس۔ karachiuj@gmail.com

Print Friendly, PDF & Email