چیف جسٹس نے سرگودھا میں آراو سے بدتمیزی کا نوٹس لے لیا

236

چیف جسٹس ثاقب نثار نے سرگودھا میں آراو سے بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئےآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار  نےسرگودھا میں مسلم لیگ  ن کے رہنما ڈاکٹر زوالفقار علی بھٹی کی جانب سے آراو کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نےآئی جی پنجاب سے24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔

 چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ بدتمیزی کرنے والےکو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے شفاف انتخابات کیلئے جوڈیشری سے افسران دیئے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ