عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا حلف ڈی چوک پر اٹھانے کا امکان

300

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا حلف ڈی چوک پر اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا حلف ڈی چوک پر اٹھائے جانے کا امکان ہے،حلف کیلئے پریڈ گراؤنڈ اور دیگر جگہوں کے آپشنز بھی زیر غور ہیں۔ عمران خان کے حلف اٹھانے کا معاملہ سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کردیا گیا ہے البتہ حلف برداری کی تقریب کا حتمی فیصلہ ایک یا دو روز میں ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ