پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے آسائشات و مراعات لینے سے انکار کردیا

393

پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے منتخب ہونے کے بعد ملنے والی تمام آسائشات و تنخواہ لینے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے رکن قومی  اسمبلی کو ملنے والی تمام آسائشات و تنخواہ لینے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ میرا مقصد عوام کی خدمت اور عمران خان کے مشن کو آگے بڑھانا ہے،عمران خان کے مشن حکومتی اخراجات کو کم کرنے میں انکے ساتھ کھڑا ہوا

واضح رہے کہ انجینئر نجیب ہارون NA-256 ضلع وسطی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ