کراچی میں حلقہ این اے 244 کے ایک پولنگ اسٹیشن کی حدود پر تنازع

279

حلقہ این اے 244 کا پولنگ اسٹیشن 75 حلقہ این اے 245 کی حدود میں قائم کیا گیا جس کی حدود پر اعتراض ہوا جس کے بعدپولنگ اسٹیشن کو حلقہ این اے 244 میں  دی سٹی اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن 73 کی عمارت میں منتقل کردیا گیا..

Print Friendly, PDF & Email
حصہ