جاپان میں گرمی کا نیا ریکارڈ ہلاکتیں 40سے زائد ہوگئیں

44
ٹوکیو: پیدل چلنے والوں پر پانی چھڑکا جارہا ہے‘ شہری دھوپ سے بچنے کی کوشش کررہا ہے
ٹوکیو: پیدل چلنے والوں پر پانی چھڑکا جارہا ہے‘ شہری دھوپ سے بچنے کی کوشش کررہا ہے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ جاپانی حکام کے مطابق گزشتہ روز درجہ حرارت 41.1 تک چلا گیا، جو 1886 ء کے بعد وہاں گرمی کی شدت کا نیا ریکارڈ ہے۔ خبررساں ذرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ واضح رہے کہ گرمی کی
لہر سے اب تک جاپان میں 40 اور جنوبی کوریا میں 10افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد تھے۔ اس کے علاوہ متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے زائدہے۔
جاپان/گرمی

Print Friendly, PDF & Email
حصہ