پی ایس 115بلدیہ ٹاون میں دو سیاسی تنظیموں میں ریلی کے دوران جھڑپ

76

کراچی (رپورٹ ذیشان ندیم )حلقہ پی ایس 115بلدیہ ٹاون میں دو سیاسی تنظیموں میں ریلی کے دوران جھڑپ

دونوں اطراف کے کارکنان زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق حلقہ پی ایس 115 میں تحریک لبیک اور اے این پی کے کارکنان میں تصاد م ہوا جس کے نتجے میں اے این پی کے کئی کارکنان پتھر لگنے سے زخمی ہوگئے واقعہ بلدیہ ٹاون کے علاقے سعیدآباد ڈاکخانے کے مقام پر پیش آیا ۔رینجر اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر لوگوں منتشر کردیا این پی کے ڈسٹرک صدر کا کہنا ہے کہ ہم اس واقعہ کے خلاف ایف آر درج کروائیں گئے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ