اسلامک لائرز فورم کی سرگرمیاں

52

وومن اسلامک لائرز فورم کے زیر اہتمام 29 جون کو بچہ جیل میں قیدی بچوں کے ساتھ عید ملن کی تقریب منعقد گئی۔ 5 جولائی کو کراچی لیڈیز بار روم میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مدرسہ ذکیہ اقبال نے درس قرآن پیش کیا جبکہ 6 جولائی کو ملیر لیڈیز بار روم میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جہاں ول فورم کی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ روبینہ قادر جتوئی نے درس قرآن پیش کیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ