حکومت کسی امیدوار کی انتخابی مہم  میں رخنہ نہ ڈالے‘ الیکشن کمیشن

20

اسلام آباد(آن لائن)سیاسی جماعتوں کے ورکرز کوہراساں کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ حکومت کسی کی الیکشن مہم میں رخنہ ڈالے اور نہ ہی کسی اور کورخنہ ڈالنے دے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق ہر امیدوار کو اپنی مہم چلانے کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ