مریم اور حسین نواز کے بیٹوں  کو رہا کر دیا گیا

62

لندن( آن لائن) مظاہرین سے جھگڑا کرنے کے الزام میں مریم نوازکے بیٹے جنیدصفدراورحسین نوازکے بیٹے زکریاکورہا کر دیاگیا۔ جنید صفدر اور زکریا شریف کو لندن میں واقع ان کے گھر ایون فیلڈ کے باہر سے گزشتہ روزمظاہرین سے جھگڑا کرنے اور مکا مارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ