صبیح اظہر کی سہ ملکی سیریز جیتنے پر پاکستانی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد 

29

راولپنڈی (جسارت نیوز) ریجنل ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے انگلینڈ میں سہ ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ کو مبارک باد دی ہے۔ صبیح اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی کرکٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا جس کا کریڈٹ ٹیم اور انتظامیہ کو جاتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹیم آئندہ بھی کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مزید ٹائٹل جیتے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.