قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ راولپنڈی کی ٹیم کا اعلان

29

راولپنڈی(جسارت نیوز)قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے راولپنڈی کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ اعلان کردہ کھلاڑیوں میں محمد وقاص، احمد خالد اور انمول رشید شامل ہیں۔پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی چیمپئن شپ کل سے کوئٹہ میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔3 روزہ ایونٹ میں شرکت کیلیے ٹیم آج کوئٹہ روانہ ہو گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ