ہاکس کر کٹ کلب نے لٹل ماسٹر حنیف محمد کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

109
کراچی : مہمان خصوصی لٹل ماسٹر حنیف محمد کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں 
کراچی : مہمان خصوصی لٹل ماسٹر حنیف محمد کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں 

کراچی (اسٹاف رپورٹر)السید اینڈ برادرز کے زیرِ اہتمام لٹل ماسٹر حنیف محمد یادگاری ٹیپ بال کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں گراؤنڈ ہاکس سی سی نے ینگ اسٹارز سی سی کو 30رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا،فروٹ منڈی گراؤنڈ سپر ہائی وے پرٹاس جیت کر گراؤنڈ ہاکس سی سی نے مقررہ اوورز میں106رنز اسکورز بنائے،نیاز عارمانی نے جار ہانہ انداز سے کھیلتے ہوئے 5چوکوں اور 4چھکوں کی مدد سے 56رنز کی اننگ کھیلی، جواب میںینگ اسٹارز کلب 76رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی،فائنل میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی شعیب محمد مرحوم حنیف محمد کے چھوٹے صاحب زادے اور سابق ٹیسٹ کر کٹر نے لٹل ماسٹر حنیف محمد یادگاری ٹیپ بال کر کٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی گراؤنڈز ہاکس سی سی کے کپتان عرفان شاہ کو پیش کیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.