کوہلی نے ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے کا ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

31

نوٹنگھم (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑدیا ۔ انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ونٖ ڈے میچ میں انجام دیا۔ کوہلی یہ ریکارڈ توڑنے کے بعد زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ