زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی

80

ہرارے(جسارت نیوز) زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلا دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے‘جس کے بعد شیڈول کا اعلان کردیاجائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.