ساحل سمندرپرتفریح کے لیے آنے  والے بچے سمیت 2افراد ڈوب گئے

63

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے سینڈزپٹ کے مقام پر سمندر میں نہانے والے بچے سمیت 2 افراد ڈوب گئے جبکہ ایک شخص کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا تاہم بچے کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے رہائشی پکنک منانے ہاکس بے سینڈزپٹ کے مقام پر گئے جہاں سمندر میں نہاتے ہوئے ایک 13 سالہ بچے سمیت 2 افراد ڈوب گئے جبکہ ایک شخص کو تشویشناک حالت میں نکال
لیا گیا ،تشویشناک حالت میں نکالے گئے شخص کی شناخت 30سالہ نوید کے نام سے کی گئی ہے جبکہ ڈوبنے والے 13 سالہ بچے کی تلاش جاری ہے، واقعہ سینڈزپٹ پر ہٹ نمبر N۔104کے قریب پیش آیا۔
2افرادڈوب گئے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ