پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے 5 افراد کو سواں دریا میں ڈوبنے سے بچالیا

251

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے 5افراد کو سواں دریا میں ڈوبنے سے بچالیا، پانچوں افراد سواں دریا میں پانی اچانک بلند ہونے پھنس گئے تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے 5 افراد کو سواں دریا میں ڈوبنے سے بچالیا، بچائے گئے افرادمیں خاتون اور دولڑکیاں بھی شامل ہیں، پانچوں افراد سواں دریا میں پانی اچانک بلند ہونے سے پھنس گئے تھے، بچائے گئے پانچوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ