۔25 جولائی بہتری کا دن ہوگا، محمد یوسف

33

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ مجلس عمل کے امیدوار برائےپی ایس-123 محمد یوسف نے نارتھ کراچی بلال کالونی میں عوام سے ملاقات کے دوران کہاہے کہ 25 جولائی صرف تبدیلی نہیں ملک کی بہتری کا دن ہوگا، ان شاء اللہ نئے سفر کا آغاز ہوگا، ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس موقع کو ہرگز ضائع نہ جانے دیں اور یہ سوچ کر ووٹ دیں کہ اس کے نتائج آئندہ 5 سال برداشت کرنا ہوں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ