مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف  کیساتھ کھڑا ہوں‘ جاوید ہاشمی

92

ملتان(آن لائن) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے میں نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں، میں فالج کا مریض ہوں لیکن جمہوریت کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ان خیالات کاظہار انہوں نے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا کر پارٹی کے لیے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ