نگراں حکومت نے اورنج ٹرین کیلیے فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا

62

لاہور(آئی این پی) نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ضیا حیدر رضوی نے کہا منصوبے کے لیے مزیدفنڈز جاری نہیں کرینگے ،مزید فنڈز آنے والی منتخب حکومت کرے گی،نگران حکومت انتخابی اخراجات کے لیے ہی صرف فنڈز جاری کرے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ